گرم کافی ہزاروں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کرنیکا سبب قرار
Web Desk
20 January 2026
تازہ ترین تحقیق کے مطابق پلاسٹک کے برتنوں میں رکھا جانے والا گرم کھانا مائیکرو پلاسٹک کے اخراج کا سبب بن سکتا ہے۔ سائنسدانوں نے پایا کہ گرم کافی کولڈ کافی کے مقابلے میں ہزاروں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کر سکتی ہے۔
مائیکرو پلاسٹک کے مسلسل جسم میں داخل ہونے سے ہارمونز میں عدم توازن، ذیابیطس، تنفس اور تولیدی مسائل کے علاوہ کینسر کے خطرات بھی بڑھ سکتے ہیں۔ تحقیق میں باریک ذرات کے غیر ارادی طور پر جسم میں جانے کا تعلق ڈسپوزایبل کپ اور برتنوں سے بتایا گیا ہے، جو ہر سال عالمی سطح پر 500 ارب کے قریب استعمال ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
23 August 2026
چین: ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کے لیے نیا علاج امید کی کرن
23 August 2026
لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری پکڑی گئی
22 August 2026
پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
22 August 2026
سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال
22 August 2026
گردوں کی خرابی کی 7 اہم علامات، انہیں نظرانداز نہ کریں
21 August 2026
کراچی میں ریبیز سے 11 سالہ بچہ جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
21 August 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا
21 August 2026