فیلڈ مارشل کی تجویز پر ایران چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے: اسماعیل بقائی
Web Desk
26 October 2026
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ ایران آج پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینئر حکام کی میزبانی کر رہا ہے اور یہ چار ملکی اجلاس پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز اور پیشکش پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں فلسطین، لبنان اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتِ حال کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصوبوں پر بات ہو گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک کے درمیان اعتماد کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے اور ایران ملکی سلامتی کے لیے اپنے دفاع کے حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تہران پہنچنے والا قطری وفد بھی اس صورتِ حال میں مصالحتی کردار ادا کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
26 October 2026
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے
26 October 2026
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
26 October 2026
الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی کا باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ
26 October 2026
ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل، ٹرائل فوراً روکنے کی استدعا
26 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
26 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
26 October 2026
مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے
26 October 2026