خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
Web Desk
26 October 2026
خیبرپختونخوا میں 11 اکتوبر کو گورنر راج کے نفاذ اور منقطع ہونے والے روابط کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وفاق کے مابین پہلا باضابطہ رابطہ قائم ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر کے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے ملنے والے مینڈیٹ کی روشنی میں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں شامل 2 اہم وزراء سے بات چیت کی ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کے ساتھ ان ابتدائی مذاکرات میں سہیل آفریدی حکومت کی بحالی اور گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کو پی ٹی آئی کی جانب سے اولین ترجیح کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026