سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے
Web Desk
26 October 2026
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرات) راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج کے تمام رینکس نے سابق سپہ سالار کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی نمایاں عسکری خدمات، قیادت اور پاک فوج کے لیے گراں قدر کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026