LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی کا باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے شیخوپورہ: موٹروے پولیس کے 436 افسران کی 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ تین ملکی ٹورنامنٹ: انگلینڈ کیخلاف کامیابی پر محسن نقوی کی قومی ہیروز کو مبارکباد ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے جنگی مجرم نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند ٹاور پر چڑھ گئی خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لئے منصوبے پر کام شروع سعودی عرب اور یونان کا محفوظ بحری راستوں، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق بائیں بازو کے رہنما لوئس سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب فرانس میں احتجاج کرنے والی تنظیموں نے 5 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا لانا نصیبہ یو این سیکرٹری جنرل بننے کی کوشش میں گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

Web Desk

26 October 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان کا سلسلہ جاری ہے، جہاں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز مارکیٹ کا آغاز شدید مندی کے ساتھ ہوا ہے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انڈیکس کم ہو کر 1 لاکھ 61 ہزار 250 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی تھی اور 100 انڈیکس 1549 پوائنٹس کے نقصان کے ساتھ 1 لاکھ 62 ہزار 374 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔