پاکستان اور ایتھوپیا کا تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Web Desk
26 October 2026
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی و مالیاتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ نے سفیر کو پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات پر بریفنگ دی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے بینکاری اور فضائی رابطوں سمیت عوامی روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ اعلامیے کے مطابق گفتگو میں علاقائی تنازعات کے نتیجے میں توانائی، کھاد کی فراہمی اور غذائی تحفظ پر مرتب ہونے والے اثرات اور بیرونی معاشی دھچکوں سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت: دفترِ خارجہ
26 October 2026
بین الاقوامی منشیات سپلائی نیٹ ورک کے اہم کارندے میاں بیوی گرفتار
26 October 2026
سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
26 October 2026
فیلڈ مارشل کی تجویز پر ایران چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے: اسماعیل بقائی
26 October 2026
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے
26 October 2026
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
26 October 2026
الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی کا باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ
26 October 2026
ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل، ٹرائل فوراً روکنے کی استدعا
26 October 2026