ریلیف کنسرٹ کے بعد بیلا حدید کی غزہ کے بچوں کے حق میں جذباتی اپیل
Web Desk
16 January 2026
فلسطینی‑امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے لاس اینجلس میں منعقدہ ریلیف کنسرٹ کے بعد غزہ کے بچوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے عالمی توجہ کی اہمیت پر زور دیا۔ اس کنسرٹ کے دوران $5.5 ملین کی امدادی رقم جمع کی گئی، جو فلسطین اور سوڈان میں انسانی ہمدردی کی تنظیموں کو فراہم کی جائے گی۔
کنسرٹ کی میزبانی اداکار پیڈرو پاسکل اور بیلا حدید نے مشترکہ طور پر کی، جبکہ اس میں شون مینڈیز، چپل روآن، کلائرو سمیت دیگر معروف فنکاروں نے بھی پرفارم کیا۔
بیلا حدید نے اپنے انسٹاگرام پر ریلیف کنسرٹ کے کچھ لمحات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے صرف موسیقی یا تفریح کے لیے نہیں بلکہ انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت اس پروگرام میں شرکت کی، یاد رکھنا بھی ایک احتجاج ہے، خاص طور پر سوڈان اور فلسطین میں جاری بحران کے تناظر میں۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا
19 June 2026
شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل
19 June 2026
نعمان اعجاز کا شوبز کی کمائی پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب
19 June 2026
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026