LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات طے پاگئے: اسماعیل بقائی ایران غزہ مذاکرات میں حماس کے ساتھ کھڑا رہے گا: مسعود پزشکیان آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری امریکا نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین اداروں پر عائد پابندیاں ختم کردیں شہری کے اغوا اور بھتہ خوری کیس میں راولپنڈی پولیس کا اہلکار دو ساتھیوں سمیت گرفتار روس کی کیف پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی جائیکا کے صدر کی احسن اقبال سے ملاقات، ترقیاتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، تجارت، کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق خواجہ آصف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، شیڈول طے پا گیا پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان توانائی کے شعبے میں سٹریٹجک تعاون، مفاہمتی یادداشت پر دستخط عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، طالبات نمایاں رہیں فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق

امریکا: 22 برس سے ایک ہی لاٹری نمبر کھیلنے والے شہری نے 35 لاکھ ڈالر جیت لیے

Web Desk

17 February 2026

امریکا، اوہائیو: امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ایکرون میں رہنے والے ایک شخص نے 22 برس تک ایک ہی چھ ہندسوں کا سیٹ (6-8-16-20-26-45) لاٹری میں استعمال کرنے کے بعد بالآخر 35 لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔

شہری نے بتایا کہ اس دوران اسے چھوٹے چھوٹے انعامات ملے لیکن وہ مسلسل اسی نمبر کا استعمال کرتے رہے۔

شہری نے مزید کہا کہ 4 فروری کی قرعہ اندازی میں اس نے اپنے نمبروں کو فوراً پہچان لیا تھا اور یہ یقین کر لیا کہ یہ ان کے لیے خوش قسمت دن ہے۔