ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ کی دھمکی
Web Desk
24 July 2026
امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے ایران میں ممکنہ جنگی اقدامات سے گریز کرنے کے اشاروں اور مخالفت کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور بڑے فوجی آپریشن کی کھلی دھمکی دے دی ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے ‘ایکزیوس’ سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے خیال میں اب تک ایران کو کچھ زیادہ بڑا نقصان یا “تکلیف” نہیں پہنچی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ایران کے اندر مزید بڑی عسکری کارروائیوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آگے کی جانے والی نئی کارروائیاں “آپریشن ایپک فیوری” (Operation Epic Fury) سے بھی کہیں زیادہ شدید اور بڑی ہو سکتی ہیں۔
تاہم، نئے اور انتہائی سخت حملوں کا انتباہ دیتے ہوئے امریکی صدر نے یہ واضح بھی کیا کہ فی الحال انہوں نے ان آئندہ اور بڑے حملوں کا کوئی باضابطہ حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے، لیکن تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔
متعلقہ عنوانات
تجارتی جہازوں کے نقصان کا ازالہ ایران کے منجمداثاثوں سے کیا جائے گیا، نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے: ٹرمپ
24 July 2026
ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات
24 July 2026
امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے
24 July 2026
میری ٹائم آرگنائزیشن نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے سنگین خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
امریکی شہریوں کیلئے مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری
24 July 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی سرکار طلبہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
24 July 2026
کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
بحری ناکہ بندی کا منصوبہ الٹا امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا: محمد باقر قالیباف
24 July 2026