سندھ میں کل تک شدید بارشوں کا امکان، 23 اضلاع کیلئے موسمیاتی ایڈوائزری جاری
Web Desk
24 July 2026
صوبہ سندھ میں 25 جولائی تک متوقع مون سون بارشوں کے پیشِ نظر پروونشل ڈساسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے 23 اضلاع کے لیے موسمیاتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو مدِنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی انتظامیہ کو مکمل الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو احتیاطی و ہنگامی اقدامات فوری طور پر یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے خصوصاً شہری مراکز اور حساس علاقوں میں بارش کے پانی کی فوری نکاسی کا نظام فعال رکھنے اور انسانی جانوں کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کی تاکید کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ تمام متاثرہ مقامات کی مسلسل نگرانی کی جائے اور کسی بھی برے وقت سے نپٹنے کے لیے امدادی سامان اور آلات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔
متعلقہ عنوانات
تجارتی جہازوں کے نقصان کا ازالہ ایران کے منجمداثاثوں سے کیا جائے گیا، نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے: ٹرمپ
24 July 2026
ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات
24 July 2026
امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے
24 July 2026
میری ٹائم آرگنائزیشن نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے سنگین خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
امریکی شہریوں کیلئے مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری
24 July 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی سرکار طلبہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
24 July 2026
کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
بحری ناکہ بندی کا منصوبہ الٹا امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا: محمد باقر قالیباف
24 July 2026