امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے
Web Desk
24 July 2026
ایران پر امریکہ کی جانب سے ملٹری جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے دوران قشم جزیرے کے قریب شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اہم ساحلی شہر بندر عباس اور اہواز بھی زور دار دھماکوں سے گونج اٹھے، جبکہ امریکی فوج کے دو میزائل موسان گاؤں کے قریب آ کر گرے ہیں جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
دوسری جانب امریکی حکام نے ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ ان کارروائیوں کا بنیادی مقصد پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے خطے میں تجارتی جہاز رانی کو لاحق خطرات اور خدشات کو کم کرنا ہے۔ تاہم ان مسلسل حملوں کے باعث علاقے میں تناؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ کی دھمکی
24 July 2026
تجارتی جہازوں کے نقصان کا ازالہ ایران کے منجمداثاثوں سے کیا جائے گیا، نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے: ٹرمپ
24 July 2026
ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات
24 July 2026
میری ٹائم آرگنائزیشن نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے سنگین خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
امریکی شہریوں کیلئے مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری
24 July 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی سرکار طلبہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
24 July 2026
کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
بحری ناکہ بندی کا منصوبہ الٹا امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا: محمد باقر قالیباف
24 July 2026