LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ کی دھمکی تجارتی جہازوں کے نقصان کا ازالہ ایران کے منجمداثاثوں سے کیا جائے گیا، نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے: ٹرمپ ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے میری ٹائم آرگنائزیشن نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے سنگین خطرہ قرار دیدیئے امریکی شہریوں کیلئے مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی سرکار طلبہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے بحری ناکہ بندی کا منصوبہ الٹا امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا: محمد باقر قالیباف امریکی انتظامیہ کے بعض عہدیدار زمینی حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں: عباس عراقچی امریکی صدر کی دھمکیاں مایوسی کی علامت ہیں: ایران کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل سندھ میں کل تک شدید بارشوں کا امکان، 23 اضلاع کیلئے موسمیاتی ایڈوائزری جاری اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، مزید 2 فلسطینی شہید، کئی مکان تباہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کی برطانوی پارلیمنٹ میں بھی گونج غزہ میں غذائی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ، اقوام متحدہ کی نئی وارننگ

ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات

Web Desk

24 July 2026

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس، اہواز اور جزیرہ قشم میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسیوں کے مطابق ان علاقوں میں یکے بعد دیگرے کئی طاقتور دھماکے ہوئے، جس سے سرحدی اور ساحلی خطوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب اس سے کچھ دیر قبل ہی امریکی فوج نے ایران میں فوجی اہداف کے خلاف مسلسل 13ویں رات شدید اور وسیع پیمانے پر فضائی حملے شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔ خطے میں بڑھتی ہوئی اس عسکری کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان حالات انتہائی کشیدہ اور تشویشناک صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔دیے گئے