امریکی انتظامیہ کے بعض عہدیدار زمینی حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں: عباس عراقچی
Web Desk
24 July 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے بعض اعلیٰ عہدیدار زمینی حقائق سے مکمل طور پر نظریں چرا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان حکام کی تمام تر توجہ محض 2028ء کے صدارتی انتخابات پر مرکوز ہے، جس کی وجہ سے وہ خطے اور معاہدے کی سچی صورتحال کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہیں۔
عباس عراقچی نے خبردار کیا کہ امریکہ کی یہ جارحانہ پالیسی خود ان کے اپنے مفادات کے لیے الٹا نقصان دہ ثابت ہوگی اور اس طرزِ عمل کے باعث مطلوبہ معاہدے کا حصول مزید دشوار ہو جائے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ معاہدے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنے کے بجائے مسلسل جارحیت اور دباؤ پر اصرار کرنا خود امریکی انتظامیہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے لیے نقصان دہ رہے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق جب تک امریکی حکام حقیقت کا سامنا نہیں کرتے اور جارحانہ انداز نہیں چھوڑتے، تب تک پائیدار نتائج کا حاصل ہونا ممکن نہیں
متعلقہ عنوانات
ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ کی دھمکی
24 July 2026
تجارتی جہازوں کے نقصان کا ازالہ ایران کے منجمداثاثوں سے کیا جائے گیا، نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے: ٹرمپ
24 July 2026
ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات
24 July 2026
امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے
24 July 2026
میری ٹائم آرگنائزیشن نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے سنگین خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
امریکی شہریوں کیلئے مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری
24 July 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی سرکار طلبہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
24 July 2026
کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026