LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ کی دھمکی تجارتی جہازوں کے نقصان کا ازالہ ایران کے منجمداثاثوں سے کیا جائے گیا، نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے: ٹرمپ ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے میری ٹائم آرگنائزیشن نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے سنگین خطرہ قرار دیدیئے امریکی شہریوں کیلئے مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی سرکار طلبہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے بحری ناکہ بندی کا منصوبہ الٹا امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا: محمد باقر قالیباف امریکی انتظامیہ کے بعض عہدیدار زمینی حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں: عباس عراقچی امریکی صدر کی دھمکیاں مایوسی کی علامت ہیں: ایران کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل سندھ میں کل تک شدید بارشوں کا امکان، 23 اضلاع کیلئے موسمیاتی ایڈوائزری جاری اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، مزید 2 فلسطینی شہید، کئی مکان تباہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کی برطانوی پارلیمنٹ میں بھی گونج غزہ میں غذائی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ، اقوام متحدہ کی نئی وارننگ

کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے

Web Desk

24 July 2026

کویت نے العبدلی بارڈر پر ہونے والے ایرانی ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں علاقائی امن و استحکام کے لیے براہِ راست خطرہ قرار دے دیا ہے۔ کویتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحد پر یہ حملے ملک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں، جسے کسی بھی صورت میں برداشت یا قبول نہیں کیا جا سکتا۔

کویتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے وضاحت کی کہ ان ڈرون حملوں کے نتیجے میں مالی نقصان تو ہوا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی اور سرحدوں کے دفاع کو یقینی بنانے کے لیے کویتی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، اور مسلح افواج ملکی دفاع و تحفظ کی خاطر تمام ضروری و سخت اقدامات اٹھانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔