اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، مزید 2 فلسطینی شہید، کئی مکان تباہ
Web Desk
24 July 2026
غزہ شہر اور اس کے اطراف میں اسرائیلی افواج کی شدید فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر کی الجلا اسٹریٹ پر واقع ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا، جہاں الشفا ہسپتال انتظامیہ نے دو افراد کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ علاوہ ازیں، جبالیہ اور البریج پناہ گزین کیمپوں کے ساتھ ساتھ غزہ شہر کے علاقوں الزیتون اور تل الہویٰ میں بھی بمباری سے متعدد مکانات زمین بوس ہو گئے۔ جنوب مشرقی علاقے الزیتون میں ایک عمارت کو نشانہ بنائے جانے سے کئی شہری شدید زخمی ہوئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
تجارتی جہازوں کے نقصان کا ازالہ ایران کے منجمداثاثوں سے کیا جائے گیا، نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے: ٹرمپ
24 July 2026
ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات
24 July 2026
امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے
24 July 2026
میری ٹائم آرگنائزیشن نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے سنگین خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
امریکی شہریوں کیلئے مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری
24 July 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی سرکار طلبہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
24 July 2026
کویت کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن کیلئے براہِ راست خطرہ قرار دیدیئے
24 July 2026
بحری ناکہ بندی کا منصوبہ الٹا امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا: محمد باقر قالیباف
24 July 2026