LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کراچی: بلوچ کالونی کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا بیرسٹر گوہر کا تینوں چیف جسٹس صاحبان سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) کی تنظیمِ نو کے حوالے سے اہم اجلاس عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعویٰ پاکستان اور مالدیپ کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا خواتین کے حقوق، تحفظ اور مساوات کے عزم کا اعادہ ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور خواتین میری ریڈ لائن، تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز محمد ذیشان کی خلا میں روانگی تاریخی لمحہ، جذبات الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا: احسن اقبال خلائی مشن شین ژو 24 خلا میں پہنچ گیا، فخر پاکستان محمد ذیشان علی نے تاریخ رقم کردی سپارکو کی جانب سے ’’سپارکو مشن ہب انٹرنیٹ پورٹل‘‘ جاری خلائی سفرمیں تاریخی پیشرفت: قوم کا محمد ذیشان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

’’ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں‘‘ ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہاؤس کا دلچسپ پیغام

Web Desk

4 November 2026

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نمایاں کامیابی اور کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آئینی حیثیت سے متعلق ایک دلچسپ اور غیر معمولی پیغام جاری کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صدر ٹرمپ کی ایک تصویر کے ساتھ کیپشن تحریر کیا گیا کہ “عوامی اطلاع: ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں۔” اس سے قبل صدر ٹرمپ نے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے ڈیموکریٹس کی کارکردگی کو تسلیم کیا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ خود میدان میں ہوتے تو ریپبلکنز کی کارکردگی بہتر ہوتی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق وائٹ ہاؤس کی یہ پوسٹ اپوزیشن کی فتح کے باوجود صدر کی باقی ماندہ آئینی مدت صدارت کو واضح کرنے کے لیے جاری کی گئی ہے۔