LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام عدالت نے لکی مروت کے شہری کا اسلام آباد کا ڈومیسائل بنانے کی ہدایت کر دی 9 مئی ریڈیو پاکستان کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ایرانی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے منتقل بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل مشرق وسطیٰ میں تیل بردار جہازوں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کا سلسلہ تاحال جاری واشنگٹن نے کوئی غلط اندازہ لگایا تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، قالیباف اسرائیل کی نئی پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا، نئی حکومت تشکیل نہ پاسکی

امریکی تاریخ میں نیا باب: ڈیب ہالینڈ نیو میکسیکو کی پہلی ریڈ انڈین خاتون گورنر منتخب

Web Desk

4 November 2026

امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کی سابق سیکریٹری داخلا ڈیب ہالینڈ نے نیو میکسیکو کے گورنر کا انتخاب جیت کر امریکی تاریخ کی پہلی ریڈ انڈین (نیٹو امریکن) خاتون گورنر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی 65 سالہ ڈیب ہالینڈ نے اپنے ریپبلکن حریف اور ریو رینچو شہر کے طویل المدتی میئر گریگ ہل کو شکست دی۔ لاگونا پیوبلو قبیلے سے تعلق رکھنے والی ڈیب ہالینڈ اس سے قبل بائیڈن کابینہ میں پہلی مقامی امریکی رکن کے طور پر بھی تاریخ رقم کر چکی ہیں۔ نیو میکسیکو میں، جہاں مقامی آبادی کل نفوس کا 12 فیصد ہے، ان کی یہ شاندار فتح ملک بھر میں ریڈ انڈین ووٹرز کے بڑھتے ہوئے سیاسی اثر و رسوخ اور اہمیت کی عکاسی کرتی ہے۔