LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ حکومت کا آبادگاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام عدالت نے لکی مروت کے شہری کا اسلام آباد کا ڈومیسائل بنانے کی ہدایت کر دی 9 مئی ریڈیو پاکستان کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ایرانی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے منتقل بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل مشرق وسطیٰ میں تیل بردار جہازوں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کا سلسلہ تاحال جاری

فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم

Web Desk

4 November 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں سنسنی خیز اضافے اور خطے کی موجودہ بدامنی کے باوجود حکومت نے توانائی کی قیمتوں کا بوجھ عام آدمی پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ انہوں نے بتایا کہ 28 ارب روپے کی لاگت سے جاری فیول سبسڈی اسکیم کے ذریعے 1.5 کروڑ سے زائد افراد مستفید ہو چکے ہیں اور پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا بوجھ بھی حکومت نے خود برداشت کیا ہے۔ وزیراعظم نے علاقائی امن کے لیے مسلح افواج اور سفارتی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران اور تہران میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مثبت اجلاس سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان اور ترقی کی بحالی کے لیے 160 ارب روپے کا خصوصی ترقیاتی پیکیج منظور کیا گیا ہے، جبکہ موسمِ سرما میں ایل این جی اور ایل پی جی کی بلاک تعطیل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ علاوہ ازیں، انہوں نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو جی-24 کی چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔