امریکی وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی
Web Desk
4 November 2026
امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی نے کانگریس کے دونوں ایوانوں، ایوانِ نمائندگان (House of Representatives) اور سینیٹ میں درکار اکثریت حاصل کرتے ہوئے میدان مار لیا ہے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق 435 رکنی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 231 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے، جو حکومت کے لیے ضروری 218 کی حد سے زیادہ ہے، جبکہ ریپبلکنز 139 نشستوں تک محدود رہے۔ اسی طرح 100 رکنی سینیٹ میں بھی ڈیموکریٹس نے سادہ اکثریت کے لیے درکار 51 نشستوں کا ہندسہ عبور کرتے ہوئے 54 نشستیں اپنے نام کر لی ہیں، جبکہ ریپبلکنز کو 44 نشستوں پر برتری حاصل ہو سکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
11 November 2026
ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا
11 November 2026
پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول
11 November 2026
پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام
11 November 2026
عدالت نے لکی مروت کے شہری کا اسلام آباد کا ڈومیسائل بنانے کی ہدایت کر دی
11 November 2026
9 مئی ریڈیو پاکستان کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
11 November 2026
ایرانی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے منتقل
11 November 2026
بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع
11 November 2026