ایران پر حملہ فتح نہیں، شکست کا باعث بنتا ہے، اسماعیل بقائی
Web Desk
4 November 2026
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا نے لالچ اور تکبر کی بنیاد پر ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ اور دباؤ مسلط کیا، تاہم اس کے تمام جنگی تخمینے اور اندازے مکمل طور پر غلط ثابت ہوئے ہیں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ امریکی حکمران ایرانی قوم کے عزم، استقامت اور قومی وقار کو سمجھنے میں بنیادی غلطی کے مرتکب ہوئے ہیں، جبکہ امریکی عوام نے خود اپنی حکومت کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ ایران پر حملہ کبھی فتح نہیں بلکہ ہمیشہ شکست کا باعث بنتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایرانی قوم کو دھمکیوں یا جارحیت کے ذریعے ہرگز نہیں جھکایا جا سکتا اور اگر امریکا نے اپنا یہ خطرناک اور جارحانہ راستہ جاری رکھا تو اس کے غلط فیصلوں کے نتائج مزید سنگین اور نتائج کی صورت میں سامنے آئیں گے۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک کے ہیلتھ کمشنر کی شہریوں کو فلو اور کوویڈ ویکسین لگوانے کی سخت ہدایت
4 November 2026
امریکی مڈٹرم انتخابات، خواتین ووٹرز کی اکثریت نے ڈیموکریٹس کی حمایت کی، اے پی سروے
4 November 2026
اسرائیلی انتخابی کمیشن نے انتخابات کے حتمی نتائج کی تصدیق کر دی
4 November 2026
برطانیہ کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
4 November 2026
ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای
4 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی
4 November 2026
مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
4 November 2026
فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم
4 November 2026