LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار ’’ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں‘‘ ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہاؤس کا دلچسپ پیغام انتخابی شکست کی بنیادی وجہ جنگ اور ووٹرز کی ناراضی ہے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایکس پر اعتراف امریکی وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی امریکی تاریخ میں نیا باب: ڈیب ہالینڈ نیو میکسیکو کی پہلی ریڈ انڈین خاتون گورنر منتخب نیویارک کے ہیلتھ کمشنر کی شہریوں کو فلو اور کوویڈ ویکسین لگوانے کی سخت ہدایت امریکی مڈٹرم انتخابات، خواتین ووٹرز کی اکثریت نے ڈیموکریٹس کی حمایت کی، اے پی سروے اسرائیلی انتخابی کمیشن نے انتخابات کے حتمی نتائج کی تصدیق کر دی ایران پر حملہ فتح نہیں، شکست کا باعث بنتا ہے، اسماعیل بقائی برطانیہ کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب

انتخابی شکست کی بنیادی وجہ جنگ اور ووٹرز کی ناراضی ہے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایکس پر اعتراف

Web Desk

4 November 2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری کردہ اپنے ایک تفصیلی بیان میں 2026 کے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کی بنیادی وجہ ووٹرز کی کم شرکت نہیں بلکہ پارٹی پالیسیوں سے ان کی شدید ناراضی تھی۔ جے ڈی وینس کے مطابق 2024 کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور انہیں ووٹ دینے والے متعدد ووٹرز نے اس بار ڈیموکریٹس کا انتخاب کیا۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں معاشی مسائل پر مؤثر پیغام نہیں دیا جا سکا، جبکہ ووٹرز کی ناراضی کی چار بڑی وجوہات میں جنگ کا خاتمہ، مہنگائی پر قابو پانا، ‘امریکہ فرسٹ’ کی پالیسی پر عملدرآمد اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی شامل تھے۔ نائب صدر نے واضح کیا کہ صدر نے بھی شکست کا سبب جنگ ہی کو قرار دیا ہے، اس لیے مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کی تعمیر کے لیے جنگ کے معاملے پر دیانت دارانہ بحث کا آغاز کرنا ناگزیر ہے۔