کوئٹہ بلدیاتی انتخابات مؤخر، الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن جاری
Web Desk
25 December 2025
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ اتوار کو ہونا تھی۔الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ وفاقی آئینی عدالت کے حکمِ امتناع کے باعث بلدیاتی انتخابات کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
3 October 2026
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق
3 October 2026
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
3 October 2026
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
3 October 2026
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
مری: سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق، ہلاکتیں دو ہوگئیں
3 October 2026
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
3 October 2026