ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
Web Desk
3 October 2026
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت ایف سی بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع میں 39 فری میڈیکل کیمپس کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ان کیمپس کے ذریعے قلعہ سیف اللہ، کوہلو، چمن، ژوب، ڈیرہ بگٹی، قلعہ عبداللہ، سبی اور لورالائی سمیت دیگر علاقوں کے 5 ہزار 640 سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ ان مفت میڈیکل کیمپس میں خواتین، بچوں اور بزرگ شہریوں کو صحت سے متعلق خصوصی طبی آگہی بھی دی گئی۔ مقامی مستحق افراد نے دورافتادہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فراہم کی جانے والی ان طبی سہولیات کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ
3 October 2026
امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا
3 October 2026
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
3 October 2026
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق
3 October 2026
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
3 October 2026
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026