LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع

Web Desk

3 October 2026

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا اگلا اور فیصلہ کن دور آج دوپہر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا جس میں اہم امور پر حتمی فیصلوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پہلے دور میں ماحول کئی بار کشیدہ ہونے کے باوجود فریقین میں بات چیت جاری رہی، جہاں حکومتی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد پر کسی صورت چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور احتجاج و انتشار سے کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ حکومت نے باضابطہ طور پر پی ٹی آئی سے لانگ مارچ ملتوی یا منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ عدالتی فیصلے پر من و عن عمل درآمد کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن کی جانب سے ہٹ دھرمی برقرار رہی تو آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کو بھی بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔