LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 2 پاؤنڈ فی لٹر تک پہنچ گئی

سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا

Web Desk

3 October 2026

سعودی عرب پر یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے مسلسل میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں کے جنوبی شہر نجران میں داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل ایک مقامی سکول سے ٹکرا گیا۔ سعودی سول ڈیفنس حکام کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں سکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان یا کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

دوسری جانب، سعودی فوجی اتحاد نے خمیس مشیط شہر کو نشانہ بنانے کی ایک اور بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ترجمان عرب اتحاد کے مطابق جنوبی شہر خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے فضا میں ہی کامیابی سے تباہ کر دیا گیا، جس سے شہر کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔