مری: سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق، ہلاکتیں دو ہوگئیں
Web Desk
3 October 2026
مری میں اسکول وین میں آتشزدگی کے دلخراش حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور معصوم طالب علم ارحم کلیم عباسی راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں دورانِ علاج جاں بحق ہو گیا ہے، جس کے بعد اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ بدھ کے روز ارحم کی سگی بڑی بہن عائشہ کلیم عباسی بھی اسی حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی تھی، جبکہ دونوں بہن بھائی اس حادثے میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس المناک واقعے میں وین میں آگ لگنے سے 11 طلباء جھلس کر زخمی ہوئے تھے، جن میں ارحم اور عائشہ کا ایک اور بھائی عبداللہ بھی شامل تھا جو اب خطرے سے باہر ہے اور اسپتال سے ڈسچارج ہو چکا ہے۔
متعلقہ عنوانات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
3 October 2026
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق
3 October 2026
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
3 October 2026
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
3 October 2026
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
3 October 2026
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع
3 October 2026