امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا
Web Desk
3 October 2026
متحدہ عرب امارات نے دبئی سے اسرائیل جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کی سعودی عرب میں پیش آنے والی ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو باضابطہ طور پر دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق پرواز کے معاون پائلٹ (جن کی شناخت عمانی شہری ہمام الحمامی کے طور پر ہوئی ہے) نے کاک پٹ میں پائلٹ پر کلہاڑی سے حملہ کیا اور طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی۔ تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ ملزم نے اس دہشت گردی کا منصوبہ پہلے سے بنا رکھا تھا جبکہ واقعہ کے محرکات، ممکنہ روابط اور ڈیجیٹل شواہد کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاری تحقیقات کے باعث اس وقت مزید تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔
متعلقہ عنوانات
کراچی، عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن شروع
11 October 2026
بغیر کھڑکیوں والا حیرت انگیز جدید مسافر طیارے کی تیاری
11 October 2026
پولیس نے تمام اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے، شفیع جان
11 October 2026
پیرس میں بچوں کے جنسی استحصال نیٹ ورک, بھارتی شہری کو 20 سال قید
11 October 2026
اسلام آباد؛ طالبہ کو فراڈ سے موت کے منہ میں پہنچانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ بھی درج
11 October 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکراگیا؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
11 October 2026
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے رابطہ
11 October 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حملے کے بعد ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف سعودی کارروائی میں شمولیت پر غور
11 October 2026