ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ
Web Desk
3 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست الاباما کے شہر موبائل میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد، ممکنہ طور پر نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوال اٹھایا کہ واشنگٹن تہران میں آخر کس سے مذاکرات کرے کیونکہ ان کے پاس معاملات طے کرنے کے لیے کوئی مناسب رہنما موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شدید افراطِ زر کے باعث ایرانی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ایران کے پاس بحریہ، فضائیہ یا دفاعی نظام مؤثر نہیں ہے، تاہم ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کی امریکی بحری ناکہ بندی کو فولادی دیوار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کے خاتمے سے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی اور امریکا اپنے اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو کو دوبارہ پُر کرنا شروع کر دے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی سکیورٹی واپس لینے پر اظہار تشویش، آئی جی کو مراسلہ ارسال کردیا
11 October 2026
پی ٹی آئی نے گورنر ہاؤس پر چڑھائی کی تو غیر قانونی اقدام کے جرم میں سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کا حکم دیں گے: فیصل کریم کنڈی
11 October 2026
فلوریڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، 2 افراد ہلاک، 8 لاکھ صارفین بجلی سے محروم
11 October 2026
یوکرینی علاقے پر روسی حملے: 3 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک، 18 زخمی
11 October 2026
حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد سعودی عرب کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر
11 October 2026
بارش، آندھی اور طوفان کا خدشہ، پنجاب میں کا الرٹ جاری کردیا
11 October 2026
سال کے آغاز کے مقابلے میں پٹرول 145، ڈیزل 139 روپے مہنگا ہوا
11 October 2026
ملک کی معاشی ترقی کیلیے موثر اقدامات کی ضرورت، احسن اقبال
11 October 2026