پی ٹی آئی سینیٹ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سیاسی کمیٹی پر عدم اعتماد
Web Desk
24 December 2025
پی ٹی آئی سینیٹ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سینیٹر علی ظفر کی سربراہی میں ہوا، جس میں نامزد اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سمیت متعدد سینیٹرز شریک ہوئے۔ اجلاس میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس فائل کرنے کی منظوری دی گئی۔ سینیٹرز نے سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو پر تنقید اور سینیٹ کی مناسب نمائندگی کا مطالبہ کیا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
3 October 2026
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق
3 October 2026
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
3 October 2026
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
3 October 2026
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
مری: سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق، ہلاکتیں دو ہوگئیں
3 October 2026
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
3 October 2026