بانی پی ٹی آئی کی سزا کی مزمت، محمود خان اچکزئی کا ردعمل
Web Desk
20 December 2025
قومی کانفرنس کے آغاز سے قبل محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خبر آئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی کسی کو پکڑ لیتے ہیں، مگر الیکشن میں ستر سے نوے کروڑ روپے لیے گئے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ جنرل فیصل نصیر نے الیکشن میں کروڑوں روپے لیے اور فوج، عدلیہ اور اینٹی کرپشن سب اس بات سے آگاہ ہیں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ لوگوں کو اغوا کرنے اور ضمیر بیچنے کی کھلی آزادی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی سزا کی سخت مزمت کرتے ہیں اور کہا کہ جرنیل کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اتنا بڑا لیڈر تھا تو پھر اسے وزیر اعظم کیوں بنایا گیا۔
متعلقہ عنوانات
شاندار فتح پر دل بہت خوش ، کشمیریوں نے (ن) لیگ پر بھرپور اعتماد کیا: مریم اورنگزیب
28 July 2026
نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
28 July 2026
صدر آصف زرداری کی 71 ویں سالگرہ پر گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب
28 July 2026
قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد مذہبی ہم آہنگی، امن و اتحاد کا فروغ ہے: طاہر اشرفی
28 July 2026
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
28 July 2026
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
28 July 2026
نورین نیازی کے خلاف پیکا اور تعزیراتِ پاکستان کے تحت مقدمہ درج
28 July 2026
کارگو طیارہ حادثہ: طیارے کے مالک رابطوں کے باوجود تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے،
28 July 2026