LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان واشنگٹن میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ

قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد مذہبی ہم آہنگی، امن و اتحاد کا فروغ ہے: طاہر اشرفی

Web Desk

28 July 2026

چیئرمین پاکستان علمائے کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور میں بشپ ہنفری سرفراز کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘قومی پیغام امن کمیٹی’ وزیراعظم کی ہدایت اور فیلڈ مارشل کے وژن کے تحت قائم کی گئی ہے، جس کا بنیادی مقصد ملک میں مذہبی ہم آہنگی، باہمی احترام اور اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کے علماء، تمام مسالک کی قیادت اور اقلیتی رہنماؤں کا چرچ میں مسیحی بھائیوں کے ساتھ اکٹھا ہونا پاکستان کی تاریخ کا ایک یادگار اور تاریخی دن ہے۔ حافظ طاہر اشرفی نے واضح کیا کہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کروانے یا جبر کی اجازت نہیں دیتا، اور نہ ہی کسی جتھے کو اپنی رائے دوسروں پر مسلط کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس موقع پر بشپ ہنفری سرفراز نے کہا کہ وطنِ عزیز کے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی قربانیوں سے ملک مضبوط ہوا ہے