کارگو طیارہ حادثہ: طیارے کے مالک رابطوں کے باوجود تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے،
Web Desk
28 July 2026
کے ٹو ایئرویز (K2 Airways) کارگو طیارہ حادثے کی تحقیقات اور ملبہ نکالنے کے لیے بین الاقوامی ڈیپ سی سرچ ٹیم کی اگست کے وسط سے آخر تک پاکستان آمد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق انتہائی گہرے سمندر میں کیے جانے والے اس پیچیدہ سالویج آپریشن پر تقریباً 10 ملین ڈالر (تقریباً 2 ارب 78 کروڑ روپے) لاگت آنے کا امکان ہے۔ جدید ترین آلات، ڈائیونگ بیل، ایئر بیگز اور ریموٹ آپریشنل گاڑیوں (ROV) سے لیس خصوصی غوطہ خور عملے کے ارکان، طیارے کے انجن، فیوزلاج اور بلیک باکس کو تلاش کریں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ تباہ ہونے والا کارگو طیارہ آئرلینڈ کی ایک کمپنی کی ملکیت تھا جسے راجہ طارق اور دیگر شیئر ہولڈرز نے ڈرائی لیز پر حاصل کیا تھا، جبکہ طیارہ ساز اور انشورنس کمپنیاں بھی حقائق کی تلاش میں آپریشن کی معاونت کر رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
پنجاب دھی رانی پروگرام، ساہیوال میں 89 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
16 November 2026