LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پاکستان، برطانیہ کا آئندہ ٹریڈ ڈائیلاگ میں عملی نتائج کے حصول پر اتفاق خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 142 کیسز رپورٹ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ مکمل، عالمی امن کیلئے پاکستانی کردار کی تحسین کرک: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں: محسن نقوی سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کا دکھ آج بھی محسوس ہوتا ہے: مریم نواز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان یمن: حوثیوں کا سعودی ڈرون مار گرانے اور باب المندب میں حملوں کا دعویٰ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش امریکا جلد ایران سے نکل جائے گا، تیل کی قیمتیں گرنے والی ہیں: ٹرمپ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

Web Desk

28 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان غالب رہا، جہاں مارکیٹ کھلتے ہی شدید تیزی دیکھنے میں آئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 179,123 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 7,241 پوائنٹس کی تاریخی تیزی کے ساتھ 178,262 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم روزِ آغاز پر مسلسل تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید استحکام دیکھنے کو مل رہا ہے۔