عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
Web Desk
28 July 2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی دونوں اہم آئل انڈیکسز کی قیمتیں مزید گر گئیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.29 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 87.22 امریکی ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کروڈ آئل کی قیمت میں بھی 1.22 فیصد کمی دیکھی گئی، جس سے اس کے نئے نرخ 81.60 امریکی ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
28 July 2026
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت
28 July 2026
کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
28 July 2026
پاور سیکٹر کا گردشی قرض 1740 ارب روپے تک پہنچ گیا
28 July 2026
نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات میں ایران جنگ پر تبادلہ خیال متوقع
28 July 2026
عمران خان رہائی فورس کیس: آئینی عدالت کا فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت
28 July 2026
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا
28 July 2026
آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ نے 8 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، پیپلزپارٹی 4 پرکامیاب
28 July 2026