پاکستان میں معاشی شرح نموسست، مہنگائی میں اضافے کا خدشہ،آئی ایم ایف کی آؤٹ لک رپورٹ
Web Desk
14 April 2026
آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی شرح نموسست ہونے اورمہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ نے عالمی معاشی ترقی کو متاثرکیا۔عالمی مالیاتی فنڈ کی ورلڈ اکنامک آآٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی۔
رپورٹ میں کہاگیاہے کہ جنگ کی وجہ سے عالمی ترقی کی رفتار 0.2 فیصد کمی سے 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی شرح نمو 3.6 فیصد اورمہنگائی کی شرح 7.2فیصدرہنے کا امکان ہے ۔ اگلے مالی سال مہنگائی مزید بڑھ کر 8.4 فیصد پر جانے کا خدشہ ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں پگزشتہ مالی سال مہنگائی کی شرح 4.5 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ حکومت نے رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2فیصدمقررکررکھاہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال بے روزگاری 7.1 فیصد سے کم ہوکر 6.9 فیصد رہے گی۔ جبکہ رواں مالی سال کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کا 0.4 فیصد ہو سکتا ہے۔ اوراگلے مال سال کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.9 فیصد تک جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار
9 July 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو
9 July 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
9 July 2026
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف
9 July 2026
معاشی محاذ پر بڑی کامیابی؛ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں پونے 2 ارب ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ
9 July 2026
سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ کے سیمینار سے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا خطاب
9 July 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز میں شفافیت اور اہم تقرریوں کی منظوری
9 July 2026