برازیل میں جیب میں رکھے موبائل فون پھٹنے سے شہری بچ گیا
Web Desk
27 February 2026
برازیل کی ریاست پرانا کے شہر کاسکاویل میں ایک معجزاتی واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص کی جان اس کے موبائل فون نے بچا لی، مگر ذرا منفرد انداز میں۔ کار مکینک رینالڈو پر جب دو خونخوار کتوں نے حملہ کیا، تو ایک کتے نے اس کی جیب میں موجود موبائل فون کو دانتوں سے دبوچ لیا۔ اسی لمحے فون کی بیٹری زوردار دھماکے سے پھٹ گئی، جس کی آواز اور آگ سے گھبرا کر کتے فوراً بھاگ کھڑے ہوئے۔ اگرچہ رینالڈو کی ٹانگ جھلس گئی، لیکن وہ کتوں کے مہلک حملے سے محفوظ رہا۔
متعلقہ عنوانات
ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی ’ساؤتھ انڈین شادی‘، اے آئی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا
6 August 2026
برطانیہ: 97 سالہ خاتون نے وِنگ واکنگ کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
6 August 2026
شادی کرنے والی خواتین کو سونے کا سکہ اور ریشم کی ساڑھی تحفے میں دینے کا اعلان
6 August 2026
دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی
5 August 2026
18 سال کے نوجوان کا بڑا اعزاز، دنیا کا کم عمر ترین پروفیسر بن گیا
5 August 2026
امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
4 August 2026
کھڑکیاں صاف کرنے کا 71 سالہ چیمپئن
3 August 2026
امریکا: کم وقت میں بند آنکھوں سے روبک حل کرنے کا ریکارڈ
3 August 2026