LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل 9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

بلوچستان : ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات اور اسمگل شدہ سامان برآمد

Web Desk

29 November 2025

بلوچستان میں کسٹمز کی بڑی کارروائی ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات اور اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیاگیا۔گڈانی کسٹمز نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات اور اسمگل شدہ سامان برآمد کیا ہے۔ کھرکھیرا ونڈر چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران ایک کنٹینر سے 188 کلوگرام چرس پکڑی گئی، جس پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اسی مقام پر مسافر بس سے 70 ملین روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان بھی ضبط کیا گیا۔مزید کارروائیوں میں چار ریفریجریٹڈ کنٹینرز سے 76 ٹن اسمگل شدہ انار برآمد کیے گئے، جنہیں نیلام کرکے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے۔اورماڑہ اور حب میں کسٹمز حکام نے 24 ہزار لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ایرانی تیل اور ڈیزل قبضے میں لے لیا، جب کہ خضدار میں فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے اسمگل شدہ پوست کے بیج لے جانے والا ہینو ٹرک پکڑ لیا۔ایف بی آر کے مطابق ادارہ اسمگلنگ کے خاتمے، غیر قانونی تجارت کی روک تھام، قومی محصولات میں اضافے اور ملکی معیشت کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے

متعلقہ عنوانات

زندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری! 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری

30 September 2026

26 نومبر احتجاج کیس، اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

30 September 2026

FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

30 September 2026

سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ

30 September 2026

ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان

30 September 2026

ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع کیس، لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی

30 September 2026

صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل

30 September 2026

9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

30 September 2026