جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
Web Desk
26 November 2026
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی ہے۔
عدالتی کارروائی کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ملزمہ کی درخواستِ ضمانت پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ سرور روڈ پولیس نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے الزامات کے تحت فلک جاوید کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بالی ووڈ فلم ورکرز یونین کا وزیراعظم نریندر مودی سے نیٹ فلکس کی پاکستانی سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ پر بھارت میں پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
26 November 2026
دلجیت دوسانجھ کے بنگلور کنسرٹ پر بم حملے کی دھمکی، بھارتی حکام میں تشویش
26 November 2026
مس یونیورس 2026 کا تاج پورتو ریکو کی جینیفر بیریٹو کے سر سج گیا
25 November 2026
اداکار معمر رانا کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
25 November 2026
نئی جیپ خریدنے کا ارادہ، میرا کا لیلیٰ کو مالی مدد کی پیشکش
24 November 2026
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
24 November 2026
معروف پاکستانی پاپ گلوکار محسن رضا خان المعروف بنی انتقال کرگئے
23 November 2026
حنا جاوید قتل کیس کا چالان سیشن جج کو پیش
23 November 2026