LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی

معروف پاکستانی پاپ گلوکار محسن رضا خان المعروف بنی انتقال کرگئے

Web Desk

23 November 2026

پاکستانی پاپ موسیقی کے سنہری دور کی ایک اور پہچان خاموش ہو گئی ہے اور نوے کی دہائی کے معروف گلوکار محسن رضا خان المعروف بنی انتقال کر گئے ہیں۔ اپنی منفرد اور پُرسوز آواز کے باعث مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہنے والے بنی نے مغربی طرز کی موسیقی اور اردو رومانوی شاعری کے حسین امتزاج سے پاکستانی پاپ میوزک کو نئی شناخت دی، جبکہ ان کے یادگار گیتوں میں ’دل میں تم‘، ’آ بھی جا‘، ’دیوانہ‘ اور ’نشیلی‘ شامل ہیں۔ گلوکاری کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے ریکارڈنگ سٹوڈیو کے ذریعے متعدد نوجوان موسیقاروں کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی بھی کی، جبکہ شوبز اور موسیقی کے حلقوں کی جانب سے محسن رضا خان المعروف بنی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔