سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دے دی؛ کارکنوں کو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت
Web Desk
26 November 2026
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دے دی ہے، جس کے بعد پولیس انہیں حراست میں لے کر روانہ ہو گئی ہے۔
جے یو آئی پنجاب کے ترجمان حافظ غضنفر کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اس شرط پر گرفتاری دی ہے کہ پارٹی کے کسی بھی کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان پنجاب کے مطابق گرفتاری دینے سے قبل مولانا فضل الرحمان نے تمام پارٹی کارکنوں کو پرامن رہنے اور اپنے گھروں کو واپس جانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ہیوسٹن میں 77ویں سالانہ تھینکس گیونگ پریڈ کا انعقاد؛ گلوکارہ لِزو کی قیادت، پاکستانی فلوٹ بھی توجہ کا مرکز رہا
26 November 2026
نمازِ جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، جیل جانا ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں: مولانا فضل الرحمان
26 November 2026
کویت میں ایرانی ڈرون حملے سے 2 اطالوی شہری ہلاک
26 November 2026
وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم ریلیف پر تبادلہ خیال
26 November 2026
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
26 November 2026
قرآن مجید امن، انصاف اور باہمی احترام کے فروغ کیلئے رہنمائی فراہم کرتا ہے: اسحاق ڈار
26 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، عوام کو ریلیف مل رہا ہے: حافظ نعیم الرحمان
26 November 2026
آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
26 November 2026