مذاکرات یا تحریک کا فیصلہ اچکزئی، علامہ ناصر کریں گے: سہیل آفریدی
Web Desk
25 December 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دے دیے ہیں اور حکومت سے مذاکرات یا تحریک کا فیصلہ یہی لوگ کریں گے۔
جمرود کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی دوسری ہدایات سٹریٹ موومنٹ سے متعلق ہیں، اور اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹریٹ موومنٹ کی مہم کامیاب بنا کر دیکھی جائے گی۔
وزیراعلیٰ نے ضم اضلاع کی ترقی کے حوالے سے بھی کہا کہ ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان پہلے ہی کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
3 October 2026
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق
3 October 2026
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
3 October 2026
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
3 October 2026
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
مری: سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق، ہلاکتیں دو ہوگئیں
3 October 2026
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
3 October 2026