بیوی نے شوہر کے خلاف جعلی چیک دینے کا مقدمہ درج کروا دیا
Web Desk
30 December 2025
جھال چکیاں میں بیوی نے شوہر کے خلاف 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا جعلی چیک دینے کا مقدمہ درج کروا دیا۔ ایف آئی آر کے مطابق شوہر محکمہ جاتی چوری کی انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر جرمانے کی رقم ادا کرنے کیلئے بیوی سے رقم لینے پر مجبور ہوا۔
متن میں بتایا گیا ہے کہ بیوی نے والدین سے رقم لے کر شوہر کو دی، تاہم شوہر رقم واپس کرنے سے انکاری ہے۔ پولیس تھانہ جھال چکیاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
گندے موزوں میں 3 ہزار مکڑیاں چھپا کر بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام
9 November 2026
دنیا میں 7 نہیں 6 براعظم ہیں، برطانوی محقق کا دعویٰ
9 November 2026
لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
8 November 2026
شارجہ بک فیئر میں جرمن فنکار کا چلتا پھرتا درخت بچوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
7 November 2026
خاتون کاروباری شخصیت کا ملازماؤں کو مہنگے فولڈ ایبل آئی فونز کا تحفہ
7 November 2026
بھارت: 50 سالہ شخص دانت صاف کرتے ہوئے برش ہی نگل گیا
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
10 سال سے زائد کی محنت، امریکی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی ربڑ بینڈ بال بنا ڈالی
4 November 2026