اداکارہ سارہ خان نے دوسری بیٹی کا چہرہ پہلی بار دنیا کو دکھا دیا
Web Desk
5 November 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی ‘رانیہ فلک’ کا چہرہ پہلی بار مداحوں کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اداکارہ نے اپنی نجی زندگی اور بچوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وہ پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کا چہرہ دنیا کے سامنے لا رہی ہیں، جس کے بعد ان کی بیٹی کی جھلک سوشل میڈیا اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ واضح رہے کہ سارہ خان اور معروف گلوکار فلک شبیر 2020 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور اس مقبول شوبز جوڑی کی دو بیٹیاں الیانہ فلک اور رانیہ فلک ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مختصر لباس کے ساتھ ڈوپٹہ اوڑھنے پر متھیرا تنقید کی زد میں آگئیں
5 November 2026
اداکار عمر شہزاد کے گھر بیٹے کی پیدائش، نام اور تصاویربھی شیئر کردیں
4 November 2026
لیجنڈز کبھی نہیں مرتے، ان کی میراث ہمیشہ زندہ رہتی ہے: فہد مصطفیٰ
4 November 2026
شارجہ کتاب میلہ 2026، پاکستانی شیف عالمی پکوان، ثقافتی سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
4 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز کامیڈی ڈراما ’’انگلش اونلی‘‘ پیش
4 November 2026
شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے 665 کروڑ روپے کما لیے
4 November 2026
سیالکوٹ حادثہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی
3 November 2026
رجب بٹ کا مسٹر پتلو کے مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان
3 November 2026