گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے
Web Desk
5 November 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی کے نفاذ اور آئین کے آرٹیکل 140-A کی معطلی کے باعث صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات تا حکم ثانی مؤخر کر دیے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی حکومت کے 4 نومبر 2026 کے آرڈر نمبر 3 کا جائزہ لیا گیا، جس کی شق نمبر 2 کے تحت مقامی حکومتوں کے قیام سے متعلق آئینی آرٹیکل 140-A کو معطل کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اس آئینی معطلی کے بعد صوبے کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد قانونی طور پر ممکن نہیں رہا، جس کے باعث الیکشن کے حوالے سے اب تک کیے گئے تمام انتظامی و آئینی اقدامات روک دیے گئے ہیں
متعلقہ عنوانات
مریم نواز کی ڈی سیز کو ہسپتالوں کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 3 دن کی مہلت
5 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا فیول ریلیف پروگرام کی شفافیت پر اطمینان کا اظہار
5 November 2026
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار
5 November 2026
یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
5 November 2026
تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کے خلاف ڈنمارک میں ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
5 November 2026
امریکی ایوانِ نمائندگان میں نئی تاریخ رقم، ڈیموکریٹس کی 100 سے زائد خواتین کامیاب
5 November 2026
ٹرمپ کے مواخذے کیلئے ڈیموکریٹس کو مزید 13سینیٹرز کی حمایت درکار
5 November 2026
وفاقی آئینی عدالت: جے یو آئی کی مخصوص نشست سے متعلق اپیل خارج
5 November 2026