سونے کی قیمت میں 3 روزہ مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
Web Desk
2 November 2026
عالمی اور مقامی صرافہ بازار میں مسلسل تین دن کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے تحت پاکستان میں فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے کا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2058 روپے کے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ فی تولہ چاندی 100 روپے کے اضافے کے ساتھ 5 ہزار 488 روپے کی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے 3896 ڈالر ہو گئی ہے، تاہم وہ بدستور 4 ہزار ڈالر کی سطح سے نیچے برقرار ہے۔
متعلقہ عنوانات
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک
2 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
2 November 2026
مالیاتی نظم و ضبط، برآمدات میں اضافے اور نجی سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
2 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
2 November 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی
2 November 2026
آبنائے ہرمز میں پاکستان آنے والے ایل این جی جہاز ’ال مایدا‘ پر حملہ، جہاز کو نقصان لیکن عملہ محفوظ
1 November 2026
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
1 November 2026