ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
Web Desk
2 November 2026
روسی وزارتِ خارجہ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی اور دھمکیوں کے اشاروں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی سوچ رکھنے والوں کو اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق کوئی بھی عسکری کارروائی ایرانی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی، کیونکہ ایرانی قوم اپنی خودمختاری، جغرافیائی سالمیت اور آزادی کے دفاع کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ نے مزید تنبیہ کی کہ ایران کو نئی جنگ میں دھکیلنے کی مسلسل دھمکیاں اور فوجی تیاریاں عالمی و علاقائی امن کے لیے انتہائی خطرناک اور تشویشناک رجحان کا باعث ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت
2 November 2026
ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
2 November 2026
عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز
2 November 2026
ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی
2 November 2026
ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی
2 November 2026
ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک
2 November 2026