بلدیاتی انتخابات: چیف الیکشن کمشنر نے 10 نومبر کو اہم اجلاس طلب کرلیا
Web Desk
2 November 2026
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے اسلام آباد میں 20 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 10 نومبر کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد الیکشن کمیشن کو جامع سیکیورٹی پلان پر بریفنگ دیں گے۔ الیکشن کمیشن کو دی گئی پیش رفت بریفنگ میں بتایا گیا کہ بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ اور انتخابی سامان کی خریداری سمیت تمام انتظامی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں آخری بلدیاتی انتخابات 2015 میں ہوئے تھے جن کی مدت فروری 2021 میں ختم ہو گئی تھی، تاہم قانون میں ترامیم اور انتظامی تاخیر کے باعث 5 سال بعد اب پولنگ کا انعقاد ممکن ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت
2 November 2026
ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
2 November 2026
ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
2 November 2026
عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز
2 November 2026
ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی
2 November 2026
ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی
2 November 2026