آبنائے ہرمز میں پاکستان آنے والے ایل این جی جہاز ’ال مایدا‘ پر حملہ، جہاز کو نقصان لیکن عملہ محفوظ
Web Desk
1 November 2026
قطر سے پاکستان کے لیے ایل این جی لے کر آنے والے بحری جہاز ’ال مایدا‘ (Al Mayeda) کو آبنائے ہرمز کے قریب نامعلوم اشیاء سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ بلومبرگ اور الجزیرہ کے مطابق، مارشل آئی لینڈز کے پرچم تلے سفر کرنے والے اس ٹینکر کو یہ پیش رفت پاکستانی حکام کی جانب سے ایرانی انتظامیہ سے حاصل کردہ محفوظ راستے کی اجازت ملنے کے چند گھنٹے بعد پیش آئی۔ قطر کی گیس ٹرانسپورٹ کمپنی ‘نکلات’ نے تصدیق کی ہے کہ واقعے میں جہاز کے باڈی پارٹ کو کچھ نقصان پہنچا ہے تاہم تمام 25 اہلکار (بشمول 6 بھارتی شہری) محفوظ ہیں اور گیس کا اخراج نہیں ہوا۔ حملے کے بعد جہاز نے اپنا رخ تبدیل کر کے خلیج فارس کی جانب واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے جبکہ حملے کی نوعیت اور ذمہ داروں کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے دوحہ میں مذاکرات جاری، ایرانی وفد بھی موجود
1 November 2026
پاکستان کا امریکی وزیر خارجہ کے بیان کا خیرمقدم، دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
1 November 2026
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
1 November 2026
ایران نے برطانوی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
1 November 2026
نئی جنگ ہوئی تو تنازع مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا، ایرانی فوج کی وارننگ
1 November 2026
خیبرپختونخوا کے 47 فیصد سرکاری سکول غیر محفوظ قرار: رپورٹ
1 November 2026
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
1 November 2026
پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا
1 November 2026