عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی
Web Desk
2 November 2026
ایران جنگ کے خاتمے کے لیے قطر میں جاری سفارتی مذاکرات کے تیسرے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.51 ڈالر (1.33 فیصد) کمی کے بعد 111.92 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت بھی 1.78 ڈالر (1.71 فیصد) کی بڑی کمی کے ساتھ 102.34 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق تہران اور دوحہ کے درمیان مسلسل تین دنوں سے جاری امن مذاکرات کے مثبت اشاریوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں گیس و تیل کی ترسیل میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے جس سے عالمی بازار میں تیل کی قیمتوں کو استحکام مل رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
انڈونیشیا میں جنگلاتی آگ کے زہریلے دھوئیں سے ایک ماہ میں ہزاروں اموات
2 November 2026
لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ
2 November 2026
پنجاب کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع، 93 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
2 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
2 November 2026
ایتھوپیا سے سوڈان کے شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے، متعدد افراد جاں بحق
2 November 2026
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر پھٹ گئے: پاسدارانِ انقلاب
2 November 2026
حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز
2 November 2026
افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
2 November 2026