لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
Web Desk
2 November 2026
لاہور میں سموگ کی شدید لہر کے ساتھ وائرل بیماریوں، انفلوئنزا اور کورونا کے مختلف ویرینٹس کا پھیلاؤ تیز ہو گیا ہے، جس کے باعث گزشتہ 7 دنوں میں شہر کے 6 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ میو ہسپتال میں 11 ہزار، سروسز ہسپتال میں 9 ہزار 800 اور جناح، جنرل، گنگارام و چلڈرن ہسپتال میں ہزاروں افراد نزلہ، زکام، کھانسی اور گلے کی تکالیف کے ساتھ پہنچے۔ ریپڈ ٹیسٹنگ کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ طبی ماہرین پروفیسر شہباز غوری اور سروسز ہسپتال کے ای این ٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق شہریوں کو خود علاج کی بجائے مستند ڈاکٹرز سے رجوع کرنے، فیس ماسک کا استعمال یقینی بنانے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع، 93 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
2 November 2026
خیبر پختونخوا سے رواں سال کا آٹھواں پولیو کیس رپورٹ
1 November 2026
جعلی فلو ویکسین کی مارکیٹوں میں سپلائی کا انکشاف، ڈریپ کا الرٹ جاری
1 November 2026
اے آئی سے تیار کردہ وائرس سے مریض کے علاج کا تجربہ
1 November 2026
ملک بھر میں تیسری ذیلی قومی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی
31 October 2026
ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
31 October 2026
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی اور ملحقہ ہسپتالوں کے سالانہ بجٹ کی منظوری
30 October 2026
کروڑ پاکستانی ذہنی امراض میں مبتلا، 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، وزارت قومی صحت کا انکشاف
30 October 2026